سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے اب تک 13 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں جن میں سے تین لاکھ ملک سے ہجرت کرچکے ہیں۔