سمندری مقامات
-
امریکہ نے بین الاقوامی جہازرانی کو یرغمال بنا رکھا ہے، یمن
یمن کے وزیر ٹرانسپورٹ نے بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے تمام سمندری مقامات کے صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے جہازوں کے سوا دیگر جہازوں کے لئے محفوظ اور پرامن ہونے پر زور دیا۔
-
چین کی جانب سے تائیوان کے مشرقی علاقے میں کئی میزائل داغے گئے
چینی سرکاری روزنامے گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی ایک فورس نے تائیوان کے مشرقی علاقے میں مخصوص سمندری مقامات پر کئی اقسام کے میزائل داغے۔