سقوط
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونی غاصب حکومت کو درپیش خطرات، سقوط کے چھے عوامل
حالیہ چند مہینوں میں غاصب اسرائیل میں جاری بحرانوں میں شدت آگئی ہے۔ سیاسی، فوجی اور سیکورٹی شخصیات بھی خطرات کا اعتراف کرنے کے بعد سقوط کا انتباہ کرچکی ہیں۔
-
صہیونی غاصب حکومت داخلی شکست اور سقوط کے خطرے سے دوچار ہے،ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جعلی حکومت اسرائیل کو خطے میں جنگ، بدامنی اور اختلافات کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مظاہرے اور پرتشدد واقعات اشارہ دے رہے ہیں کہ صہیونی ریاست داخلی سطح پر شکست و ریخت سے دوچار ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کے سقوط کا خطرہ بڑھ گیا، امریکہ کی بے اعتنائی
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں نتن یاہو کی انتہا پسند حکومت کے سقوط کا امکان روز بروز بڑھ رہا ہے۔ مبصرین مقبوضہ علاقوں میں احتجاجی مظاہروں میں شدت، فوج کے درمیان بغاوت، حکومت مخالفت اتحاد کی تشکیل اور معاشی بدحالی کو صہیونی حکومت کے سقوط کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔