سعودی قونصل خانہ
-
سعودی عرب کا قومی دن، مشہد میں تقریب
مشہد میں سعودی قونصل خانے میں قومی دن کی مناسبت سے صوبائی گورنر کے سیاسی معاون سمیت دیگر صوبائی اعلی حکام اور غیر ملکی سفارتکاروں کی موجودگی میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
دمشق؛ سعودی قونصل خانہ 12 سال بعد دوبارہ کھولا جائے گا
بعض ذرائع نے ایک روسی میڈیا کو بتایا ہے کہ روس اور متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے نتائج سامنے آئے ہیں اور سعودی عرب 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا خواہاں ہے۔