سعودی عرب اور اسرائیل
-
"طوفان الاقصی" نے سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات کا منصوبہ ناکام بنادیا، فرانسیسی نیوز ایجنسی
فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کی اسرائیل کے خلاف کاروائی اور نتن یاہو کی جنگی پالیسی کے نتیجے میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کے قیام کا منصوبہ ناکام اور حالات گذشتہ پوزیشن پر واپس آئے ہیں۔
-
امریکی سینیٹرز کی سعودی عرب کو سیکیورٹی ضمانت کی مخالفت
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرز نے بائیڈن حکومت کی جانب سے سعودی عرب کو دی جانے والی کسی بھی قسم کی حفاظتی ضمانت یا جوہری امداد کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب
صیہونی نجی ٹی وی چینل (7TV) نے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے حوالے سے سعودی عرب کی پیش کردہ تجویز پر خفیہ مذاکرات کی معلومات فاش ہوئی ہیں۔