سری لنکن
-
سری لنکن صدر: ہم انتہائی صدمے میں ہیں / ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ دکھ میں شریک ہیں
سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر اور ان کے وفد کی شہادت پر اپنے ایک پیغام میں کہا: سری لنکا ایران کے صدر اور دیگر ساتھیوں کی دل دہلا دینے والی موت پر غم زدہ ہے۔
-
سری لنکن صدر سنگاپور روانہ
سری لنکا کے صدر گوٹا بایا راجا پاکسے مالدیپ سے سنگاپور روانہ ہوگئے۔