سراپا احتجاج
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے 30ویں ہفتے میں داخل؛ پونے چار لاکھ افراد سراپا احتجاج
عبرانی زبان کے اخبار یدیعوت احرونوت نے خبر دی ہے کہ تین لاکھ ستر ہزار سے زیادہ اسرائیلیوں نے نیتن یاہو حکومت کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف احتجاج کیا۔
-
اسرائیل کے خلاف صنعاء سراپا احتجاج؛امریکہ کی حمایت نے صیہونیوں کو مغرور بنا دیا ہے، مظاہرین+ویڈیو
یمن کے دالحکومت صنعاء میں جنین میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور سوئیڈن واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سویڈن، امریکہ اور جعلی صیہونی رجیم سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
4 لاکھ 50 ہزار صہیونیوں کا نیتن یاہو کا تختہ الٹنے کیلئے سراپا احتجاج+ویڈیو
غاصب صہیونی حکومت کی نصف آبادی نیتن یاہو کا تختہ الٹنے کیلئے کئے جانے والے احتجاجی ریلیوں میں شریک ہو کر ان کے عدالتی جوڑ توڑ کے منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔
-
بھارت میں نماز فجر سے قبل مسجد مسمار، مسلمان سراپا احتجاج
بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کو میونسپل حکام نے غیر مجاز تعمیر قرار دیتے ہوئے شہید کردیا۔