سائفرمعاملے
-
سائفر ایک حقیقت ہے، جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہےکہ سائفر ایک حقیقت ہے اور جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے۔
-
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا
سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کرلیاگیا۔
-
اگر سائفر سچ ہے تو یہ ایک بڑے جرم کے مترادف ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ “امریکی ویب سائٹ پر شائع سائفر کا مواد سچ ہے، تو یہ ایک بہت بڑا جرم ہے۔
-
ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں /سازش کرنے والے جواب دیں صورت حال کا ذمہ دار کون ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
-
چالاکی اور غداری سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے پر قوم حیران ہے،پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ سب اپنے سیاسی فائدے کے لیے کیا۔ اپنی چالاکی اورغداری سے پاکستان کوناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے پر قوم حیران ہے۔
-
سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت کا مشکور ہوں/اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔
-
سائفرمعاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم کی اتحادیوں کو یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین کو سائفر کے معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔