بھارت میں اپنے آنجہانی والد کی خواہش پوری کرتے ہوئے دو ہندوبہنوں نے اُن کی چار بیگھہ زرعی زمین عیدگاہ کے لیے عطیہ کردی۔