زلفی بخاری
-
پاکستانی سابق وزیراعظم کی اہلیہ اور معاون خصوصی کی آڈیو لیک
پاکستان- توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی جدوجہد کروں گا۔