ریکارڈ سے غائب
-
پاکستانی وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا سراغ مل گیا
امریکی سائفر وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہے البتہ اس کی اصل وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود ہے۔
-
امریکی سائیفر کی کاپی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب
پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائیفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ آڈیوز کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔