ریڈ لائن
-
ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
سپاہ پاسدارانِ انقلاب ملکی سلامتی کے محافظ کی حیثیت سے ہمارے لئے ریڈ لائن ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کا قومی سلامتی کے تحفظ اور خطے میں تکفیری دہشت گردی کے مقابلے میں منفرد کردار ہے، لہٰذا سپاہ پاسداران ہمارے لئے ریڈ لائن کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس؛
خلیج فارس، خلیج فارس ہی رہے گا/ایران جوہری مذاکرات میں ریڈ لائن سے پیچھے نہیں ہٹے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دعوؤں اور تحریف سے قطع نظر خلیج فارس، خلیج فارس ہی رہے گا۔