روک تھام
-
حکومت مہنگائی کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کرے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے اپنے خطبے میں کہا ہے کہ آج مہنگائی پر کنٹرول کرکے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانا حکام اور معاشی ماہرین کے لئے چیلنج بن چکا ہے۔ اس سال کے شعار اور نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مہنگائی کی روک تھام ضروری ہے۔
-
لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ترین ذمہ داری ہے، ایران کے ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے اندرونی معاملات میں بعض مغربی ملکوں کے نئے مداخلت پسندانہ موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ذمہ داری ہے۔
-
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں تلاش و کوشش
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ تلاش و کوشش کا شسلسلہ جاری ۔