رونمائی کتاب
-
کتاب " میں تمہیں نہیں پہچان سکا " کی رونمائی
ایران کے شہداء فاؤنڈیشن ادارے کے سربراہ ڈاکٹر قاضی زادہ ہاشمی اور ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کی موجودگی میں کتاب " میں تمہیں نہیں پہچان سکا " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
کتاب " سرباز مکتب " کی رونمائی
پاکستان کے شہری سید حسن رضا نقوی نے شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں اردو زبان میں " سرباز مکتب" نامی کتاب تالیف کی ہے اس کتاب کا فارسی، عربی اور انگریزی میں ترجمہ ہوا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی " تنہا گریہ کن " کتاب پر تقریظ کی رونمائي
اکرم اسلامی کی کتاب " تنہا گریہ کن " پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تقریظ تحریر کی ہے جس کی آج وحدت ہال میں رونمائي کی گئي ۔