عراق کے وزیر اعظم نے روسی صدر کے معاون سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی اور ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔