روسی سفیر
-
ایران میں تعینات روسی سفیر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
اسرائیل کے نئے غیر قانونی اقدام کا تجزیہ بین الاقوامی قوانین کی رو سے کیا جانا چاہیے
تہران میں روس کے سفیر الیکسی دیدوف کا کہنا ہے کہ شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کا بین الاقوامی قوانین کے تناظر میں تجزیہ کیا جانا چاہیے۔
-
روس ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر پرعزم ہے، روسی سفیر
ایران میں تعینات ہونے والے نئے روسی سفیر الیگزی دیدوو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو وزارت خارجہ میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
ایران میں روسی سفیر کی اپنی سبکدوشی کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات؛
خطے میں کوئی بھی جیوپولیٹیکل تبدیلی ناقابل قبول ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے خطے میں کسی بھی جیوپولیٹیکل تبدیلی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے قفقاز کے علاقے میں امن کی بحالی کے لیے کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔