رشت آستارا ریلوے لائن
-
ایران اور روس کے اعلی حکام کا رشت-کیسپین ریلوے کا افتتاح
رشت کیسپین ریلوے کا افتتاح آج صبح ایران اور روس کے اعلی حکام کی موجودگی میں کیا گیا۔
-
رشت-آستارا کوریڈور سے خطے میں بڑی تبدیلی آئے گی، صدر پوٹن
روسی صدر نے کہا کہتہران اور ماسکو کے درمیان اس عظیم منصوبے کے شروع ہونے سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعاون اور روابط کے لئے حوالے سنجیدہ ہیں اور اس منصوبے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
-
رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب، آیت للہ رئیسی اور پیوٹن کی آنلائن شرکت
صدر رئیسی نے کہا کہ روس کے ساتھ تجارت کے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں ہم ان مواقع سے بہتر استفادہ کرنے کے لئے سنجیدہ ہیں۔ رشت اور آستارا کے درمیان ریلوے لائن اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ منصوبہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔