رام مندر
-
بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کے نسل پرستانہ ، مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی۔
-
نریندر مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی مندر کی جگہ تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغاز/ پاکستان کی مذمت
بھارت کی انتہا پسند حکومت نے بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغازکردیا ہے بھارتی حکومت کے اس اقدام کی پاکستان نے مذمت کی ہے۔
-
بی جے پی کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کا اعلان
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی ٹھیک اسی طرح ایودھیا میں منہدم بابری مسجد کی جگہ رام مندر بھی تعمیر کیا جائیگا۔