راسک اور چابہار
-
راسک اور چابہار واقعے کے تمام دہشت گرد ہلاک/ دہشت گردوں میں سے کوئی بھی ایرانی نہیں تھا
ایران کے نائب وزیرِ داخلہ برائے سیکیورٹی و پولیس امور نے کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ابتدائی رپورٹوں کے مطابق راسک اور چابہار واقعہ کے دہشت گرد عناصر ایرانی نہیں تھے تاہم ان کی قومیت کی شناخت کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
-
چابہار اور راسک میں سیکورٹی کی صورتحال معمول پر/شہداء اور ہلاک شدہ دہشت گردوں کے اعداد و شمار جاری
سپاہ پاسداران انقلاب کی برّی افواج کے کمانڈر نے چابہار کے سٹی گارڈز، راسک، دریابانی اور چابہار تھانے میں بیک وقت ہونے والی تین دہشت گردانہ کارروائیوں کے بارے میں وضاحت کی۔
-
ایران، راسک اور چابہار میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ/2 دہشت گرد ہلاک+ ویڈیو
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے نائب گورنر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چابہار اور راسک میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔