دورہ واشنگٹن
-
مظاہرین کا واشنگٹن میں نیتن یاہو کے سکیورٹی قافلے پر حملہ+ ویڈیو
فلسطین کے ایک کارکن اور حمایتی نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف ریلی کے دوران واشنگٹن میں ان کے سکیورٹی قافلے پر انڈے پھینکے۔
-
واشنگٹن، لندن اور پیرس افریقہ کو ہرجانہ ادا کریں، روس
روس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس سے کہا کہ وہ اس براعظم کو افریقہ کو پہنچنے والے نقصان کا معاوضہ ادا کریں۔
-
پاکستانی وزیر خزانہ وفد کے ہمراہ ایم آئی ایف کو منانے واشنگٹن جائیں گے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد 10 سے 16 اپریل 2023 تک آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے نام سے مشہور بریٹن ووڈ انسٹی ٹیوشنز (بی ڈبلیو آئیز) کے آئندہ سالانہ موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا العالم کو انٹرویو؛
عراقی وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ واشنگٹن سے واپسی پر ایران کے لیے پیغام لے کر آئے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ سفارتی راستے کے حق میں رہا ہے اور کبھی بھی مذاکرات کی میز سے خود کو دور نہیں کیا۔ عراقی وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ واشنگٹن سے واپسی پر ایران کے لیے امریکی پیغام لے کر آئے تھے۔