دورہ تائیوان
-
غیر ملکی فوجیوں سے تعاون پر چین کا تائیوان کو انتباہ
چین کی وزارت خارجہ نے تائیوان کو غیر ملکی فوجیوں کے ساتھ تعاون کے بارے میں خبردار کیا۔
-
امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ تائیوان،چین کا ایک بار پھر امریکہ کو سخت انتباہ
نینسی پلوسی کے دورہ کے بعد اب امریکی سینٹروں نے تائیوان کا دورہ کیا ہے جسے چین نے آگ سےکھیلنے کے مترادف قرار دے دیا۔
-
نینسی پلوسی کا متنازعہ دورہ تائیوان؛ چین میں فوجی مشقیں شروع
چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تائیوان کے جزیرے کے ارد گرد پانیوں اور فضائی حدود میں لائیو فائر سمیت فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
نینسی پلوسی کا متنازعہ دورہ تائیوان،ایران اور روس کی جانب سے شدید مذمت، چین میں امریکی سفیر طلب
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔