دورہ ایران
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ایران کا دورہ کریں گے
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ رافیل گروسی بدھ کی رات ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ملک کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کریں گے۔
-
ایٹمی مذاکرات کے آغاز کے لئے جلد ہی پزشکیان سے ملنے کی امید رکھتے ہیں، ایٹمی توانائی ایجنسی سربراہ
اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ نے نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ بات چیت کے لیے جلد ہی ایران کا دورہ کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی دورۂ سعودی سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو؛
سعودی عرب کا نقطہ نظر بدلنے پر زور/ بن سلمان تہران کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر کہا کہ سعودی حکام کا زور اس بات پر تھا کہ سعودی عرب ماضی سے مختلف نظریہ رکھتا ہے اور وہ دونوں ممالک کے تعلقات کا ایک نیا باب کھولنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے پاکستانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں ایرانی صدر نے دشمنوں کی طرف سے خطے کے ممالک کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مواقع سے استفادہ کرنے اور باہمی صلاحیتوں کے تبادلے کے ذریعے دوطرفہ اور علاقائی تعاون اور تعامل کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے نئے ترک ہم منصب کو دورہ ایران کی دعوت
گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے ترکی کے نو منتخب فارن منسٹر "ہاکان فیدان" سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
-
مقتدائی کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران-عمان تعلقات علاقائی ممالک کیلئے نمونہ بن سکتے ہیں
ایران اور عمانی پارلیمانی دوستی کمیٹی کے سربراہ نے عمانی بادشاہ کے تہران کے متوقع دورے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران-عمان کے دوستانہ تعلقات خطے کے تمام ممالک کیلئے نمونہ بن سکتے ہیں۔
-
سلطان عمان کے دورہ تہران سے دونوں ملکوں کے تجارتی روابط مزید بڑھیں گے، ایرانی سفیر
مسقط میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ سلطان عمان کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ بہت جلد ایران کا دورہ کریں گے
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر حماس کے سربراہ کے ایران کے دورے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمان کے سلطان کو دورہ ایران کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کو صدر آیت اللہ رئیسی کا مکتوب پیغام پہنچایا۔