دوائی
-
ایرانی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
ایرانی سائنسدانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
بھارت، منی پور میں کھانسی کی زہریلی دوا پر پابندی، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
ریاست منی پور میں دو برانڈز کی کھانسی کی شربت میں انتہائی زہریلا کیمیکل پایا گیا، حکومت نے فوری طور پر فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی لگا دی۔
-
بھارت، کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات: سپریم کورٹ سے آزادانہ تحقیقات کی درخواست
ایڈووکیٹ وشال تیواری نے زہریلی دوا پر سپریم کورٹ سے جامع تحقیقات اور ایف آئی آرز کی سی بی آئی کو منتقلی کا مطالبہ کیا۔
-
بھارت، راجستھان و مدھیہ پردیش میں کھانسی کی دوائی سے بچوں کی ہلاکت، چھ ریاستوں میں تحقیقات شروع
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور راجستھان میں مبینہ آلودہ کھانسی کی دوائیوں کے سبب 11 بچوں کی موت کے بعد مرکزی دوائی ریگولیٹری تنظیم نے چھ ریاستوں میں دوائی ساز یونٹس کا رسک بیسڈ معائنہ شروع کر دیا ہے۔
-
ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا
طبی ذرائع کے مطابق ایران اب اپنی 90 فیصد سے زائد طبی ضروریات خود تیار کرتا ہے؛ اس کامیابی سے اربوں ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت کے علاوہ عالمی معیار کی سستی دوائی عوام کو فراہم کی جارہی ہے۔
-
غیر منصفانہ پابندیاں بے اثر، ایران نے کینسر کی دوائی مارکیٹ میں پیش کردی
ایران نے امریکہ اور یورپ کی رکاوٹوں کے باوجود کینسر کی دوا وینورلبین کو مقامی سطح پر تیار کرکے طبی خودکفالت کی جانب اہم پیشقدمی کرلی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پابندیاں بے اثر، ایرانی پرامن جوہری پروگرام کی طبی شعبے میں بہترین کارکردگی، دس لاکھ مریضوں کا علاج
ین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ایران نے جوہری طب کے میدان میں نہ صرف مکمل خودکفالت حاصل کی ہے بلکہ سالانہ دس لاکھ سے زائد مریضوں کو سستے، مؤثر اور عالمی معیار کی ادویات فراہم کرکے انسانی خدمت کی مثال قائم کررہا ہے۔
-
ایران میں 23 نئی فارماسیوٹیکل مصنوعات کی نقاب کشائی
برکت ہیلتھ اینڈ فارماسیوٹیکل گروپ میں تیار کردہ 23 نئی مصنوعات نقاب کشائی کی گئی۔ ان مصنوعات کی بدولت زرمبادلہ میں 43 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔