دشمن خوفزدہ
-
حملے کا خوف، نتن یاہو اچانک پریس کانفرنس چھوڑنے پر مجبور
صہیونی وزیر اعظم سیکورٹی خطرات کی بناپر اچانک پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔
-
حزب اللہ کے اقدامات سے صہیونی حکومت کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، عبرانی ذرائع ابلاغ
عبرانی اخبار نے مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کی کامیاب کاروائیوں کے بعد صہیونی سیکورٹی کو درپیش خطرات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
میں خوفزدہ نہیں ہوں اور سوالات پوچھتا رہوں گا،راہل گاندھی
بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ میں خوفزدہ نہیں ہوں اور سوالات پوچھتا رہوں گا۔