دشمنی
-
ایران کی ایک اور اہم کامیابی؛ تہران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب صدر مقرر
اقوام متحدہ نے گزشتہ روز، اس تنظیم کی 78ویں جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا انتخاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو جنرل اسمبلی کے 21 نائب صدور میں سے ایک مقرر کیا ہے۔
-
ایرانی اور اماراتی قومی سلامتی کے اعلیٰ ذمہ داروں کی ملاقات؛
خلیج فارس کے خطے میں اختلاف اور دشمنی کو تعاون اور ہم آہنگی میں بدلنا چاہیے
ایران کے اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے کہا کہ موجودہ چیلنجز کا جاری رہنا خلیج فارس کے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں، لہذا ان پر قابو پانے کے لیے تعاون اور ہم آہنگی کو اختلاف اور دشمنی کی جگہ لینا ہوگی۔
-
دشمن تشدد اور ایرانی عوام کا خون بہانا چاہتا تھا، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بظاہر انسان دوستانہ بیانات کے پیچھے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے دار بالکل یہی تشدد کے مناظر اور ایران کے عوام کا خون بہایا جانا دیکھنا چاہتے تھے۔
-
مغرب خود کو صیہونیت کے تسلط سے آزاد کرائے/اسلام سے دشمنی رکنی چاہئے، سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی اور ان کے حواریوں نے قوموں کو غلام بنانے اور ظلم و بربریت کا سامنا کرنے اور لوگوں پر غلبہ پانے کے لیے لوگوں کے احساس ذمہ داری کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔