دشمنوں کو شکست
-
دشمنوں کی نظریں ایران کے انتخابات، اس میں عوام کی شرکت اور صحیح انتخاب پر ہیں، آیت اللہ خاتمی
قم - گارڈین کونسل کے رکن نے کہا کہ دشمنوں کی نظریں اس انتخابات پر لگی ہوئی ہیں اس لیے لوگوں کی شرکت اور صحیح انتخاب کرنا فرض ہے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کو واضح شکست ہوئی، جنرل صفوی
رہبر انقلاب اسلامی کے اعلیٰ دفاعی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کو غزہ کے خلاف فوجی حملے میں کوئی بھی مقصد حاصل نہیں ہوا اور اس کے منصوبے یقیناً ناکامی سے دوچار ہوئے ہیں۔
-
عوام نے بصیرت اور استقامت سے انقلاب کے دشمنوں کو شکست دی ہے، امام جمعہ تہران
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ دنیا کے کسی اور ملک میں خواتین کو ایرانی خواتین کے برابر حقوق حاصل نہیں ہیں۔ انقلاب اسلامی نے خواتین کی صلاحتیوں کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
-
دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ کہا کہ دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک مسلسل ترقی کرتا رہا جبکہ غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں ایران نے عزت و وقار کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور دشمن کی کوئی بھی چال کامیاب نہیں ہونے دی ۔
-
ایرانی عوام کی مزاحمت سے دشمنوں کو شکست دیں گے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کی ترقی کو روکا نہیں جائے گا اور دشمنوں کے پیدا کردہ مسائل کو عوام کی مزاحمت سے شکست دیں گے۔