شمالی ہندوستان کے بیشتر حصوں میں ان دنوں شدید سردی پڑ رہی ہے۔ پہاڑوں پر شدید برف باری کے باعث میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔