دباؤ
-
متوقع جنگ، امریکہ کی بالادستی اور اسرائیل کے وجود کو نابود کر دے گی، عرب مبصر
علاقائی تزویراتی امور کے تجزیہ کار نے غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی نابودی کے عوامل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنگ امریکہ کی بالادستی کا خاتمہ کر دے گی اور غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کا سبب بنے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
کیا امریکہ کو بھی فرانس جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا؟
مغربی ذرائعِ ابلاغ میں امریکہ کے قرضوں کے حوالے سے پائی جانے والی تشویش کی وجہ، یہ حقیقت ہے کہ امریکی حکومت ہر سال بجٹ کے بڑے خسارے کا سامنا کرتی ہے اور اپنے اخراجات کا ایک حصہ پورا کرنے کے لیے مسلسل قرض لیتی رہتی ہے۔
-
برآمد کنندگان ملکی ہیرو ہیں؛ خارجہ پالیسی کے ذریعے برآمدات کی راہ ہموار کریں گے، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے قومی یومِ برآمدات کے موقع پر کہا کہ خارجہ پالیسی کے ذریعے برآمدات کی راہ ہموار کریں گے۔
-
ایران کی جانب سے عالمی انٹرنیٹ کی زیرِ سمندر کیبلز منقطع کرنےسےکیسابحران پیدا ہوگا؟ الجزیرہ کی رپورٹ
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کے علاقے میں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں نے عرب ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
-
روبیو کی ہرزہ سرائی؛ ایران آبنائے ہرمز پر اپنا دباؤ کا حربہ کھو چکا ہے
امریکی دہشت گرد وزیرِ خارجہ نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے قریب ایک تشہیری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنا دباؤ کا حربہ کھو چکا ہے۔
-
دشمن کو ملک کی پیداوار اور معیشت مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پزشکیان
ایرانی صدر نے قومی خودانحصاری اور صوبائی اختیارات میں اضافے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو ملک کی پیداوار اور معیشت مفلوج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔