دارالحکومت ماسکو
-
ماسکو میں اجلاس کے دوران خطے کی سیکورٹی اور پائیدار صلح پر مذاکرات ہوئے، وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل آشتیانی نے کہا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایران، روس، ترکی اور شام کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران خطے میں پائیدار امن اور صلح ایجاد کرنے کے بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
-
ماسکو میں چار فریقی اجلاس شروع
روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
جوہری مذاکرات کا دروازہ بند نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی مسئلے پر گفتگو کرنے کے لئے ہمیشہ آمادہ ہے۔ ایٹمی مذاکرات کا دروازہ اب بھی بند نہیں ہوا ہے۔