خودکش حملے
-
مالی میں فوجی بیس اور ایئرپورٹ پر خودکش حملے میں ہلاکتیں 13 ہوگئیں
مالی میں فوجی کیمپ اور ایئرپورٹ کے قریب خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جن میں 3 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ مختلف کارروائیوں میں 88 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
-
کربلائے معلیٰ میں خودکش حملے کی کوشش ناکام
عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 افراد جانبحق
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔