خلیل الحیہ
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین اور بنیادی مسئلہ ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں فلسطینی عوام کی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
-
فلسطینی عوام کے دکھ درد کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، خلیل الحیہ
حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی پہلی تقریر میں غزہ کے عوام کی مشکلات کم کرنے، فلسطینی قومی اتحاد کو فروغ دینے، جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کا راستہ بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہوگا۔
-
فلسطینی قومی اتحاد حماس کی اولین ترجیح، حماس کے نئے سربراہ کا عزم
حماس کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے اتحاد کو مضبوط بنانا آئندہ مرحلے میں تحریک کی قیادت کی اہم ترین ترجیح ہوگی۔
-
فلسطین اور لبنان کی مزاحمت کی مسلسل حمایت جاری رہے گی، عراقچی کی حماس کی اعلی قیادت سے گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے اعلی رہنما سے گفتگو میں کہا کہ ایران خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرم کوششیں کر رہا ہے اور فلسطین و لبنان کے عوام کی جائز مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
غزہ، خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے کی شہادت کی تصدیق+تصاویر/ویڈیوز
صہیونی حملے میں شدید زخمی ہونے والا عزام خلیل الحیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، فلسطینی میڈیا نے جنازے کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔
-
غزہ، پہلا مرحلہ نافذ کیے بغیر دوسرے مرحلے کی بات بے معنی ہے، رہنما حماس
حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی وجہ سے مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے، اس لیے پہلے مرحلے پر عمل درآمد کے بغیر دوسرے مرحلے کی بات ممکن نہیں۔
-
مزاحمت کا ہتھیار ایک جائز بین الاقوامی حق ہے، فلسطین کی آزادی کے عہد پر قائم ہیں، حماس
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اور مقاومت نے صہیونی دعووں کی قلعی کھول دی، حماس آزادی فلسطین کے عہد پر ثابت قدم رہے گی۔
-
جب تک اسرائیلی قبضہ ہے حماس مسلح رہے گی، حماس رہنما خلیل الحیہ
حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ تحریک اپنے ہتھیار صرف اسی وقت حکومتِ فلسطین کے حوالے کرے گی جب اسرائیلی قبضہ ختم ہو جائے۔
-
غزہ پوری امت کا زندہ ضمیر اور آواز ہے، ڈاکٹر خلیل الحیہ
غزہ میں حماس کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ پوری امت کا زندہ ضمیر اور آواز ہے جو قابض اسرائیل کے جارحانہ مظالم کے سامنے ثابت قدم ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق کے بعد ایران سمیت مقاومت کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
حماس کے رہنما خلیل الحیه نے شہید بیٹے کی نماز جنازہ ادا کی
صہیونی حکومت کے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے اعلی رہنما نے شہید بیٹے کی نماز جنازہ ادا کی۔
-
ناکام حملے کے بعد خلیل الحیہ پہلی بار منظر عام پر
اسرائیلی ناکام حملے کے بعد حماس کے اعلی رہنما نے فتح کا نشان بنا کر دنیا کو پیغام دیا۔
-
دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما کے بیٹے شہید
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
-
صہیونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی مزاحمت تاریخ میں یاد رکھی جائے گی، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطینی عوام کی مقاومت کی حمایت کی اور قابل تحسین قرار دیا۔