خلائی سیٹلائٹ راکٹ
-
غاصب صہیونیوں کو "قائم 100" سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے پر تشویش
صیہونی ذرائع نے اپنی رپورٹس میں سپاہ پاسداران کی فضائیہ کی جانب سے قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر کے کامیاب تجربے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
خلائی سیٹلائٹ راکٹ "قائم" بہت جلد لانچنگ کے لئے تیار ہوجائے گا، سربراہ فضائیہ سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ دشمن کے بقول فضائیہ کا شعبہ اور ڈرون اور میزائل طاقت جوہری معاملے سے بھی زیادہ اہم مسئلہ ہے۔ البتہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ دفاعی نظام میں بھی یہی سلسلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے ہم تمام شعبوں میں طاقتور ہوچکے ہیں۔