بیلجئیم کے جوانوں نے رہبر معظم کے نام جوابی خط لکھتے ہوئے غزہ کے بارے میں یورپی اور امریکی طلباء کے موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔