خطرات
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مواصلاتی آلات میں دھماکہ، ڈیجیٹل ڈیوائسز عالمی سیکورٹی کے لئے خطرہ
لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی میں ہونے والے دھماکوں کے بعد عالمی سطح پر ملکوں کی سیکورٹی کے لئے سنجیدہ خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
ہمیں نو محاذوں سے ایرانی خطرات کا سامنا ہے، صیہونی ترجمان
صیہونی حکومت کی کابینہ کے ترجمان ڈیوڈ مینسر نے دعویٰ کیا ہے کہ "ایران نے اسرائیل کو نو محاذوں سے گھیر لیا ہے اور غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیلی حکومت کو بھاری قیمت چکانی پڑی۔
-
ایران نے خطرات سے نمٹنے کے لیے شمال مشرقی سرحدوں پر فوج تعینات کر دی
اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج نے سکیورٹی خطرات سے بروقت نمٹنے کے لئے شمال مشرقی سرحدی علاقوں میں آرٹلری ایمونیش، ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے لیس فورسز تعینات کر دی ہے۔
-
پاکستان کو افغانستان سے لاحق خطرات پر تشویش ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔
-
امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تباہی کے خطرات سے دوچار ہے، پینٹاگون کے سابق مشیر کا انتباہ
پینٹاگون کے سابق مشیر نے یوکرائن اور تائیوان میں بے جا مداخلت پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامییہ ہٹلر کی راہ پر چل رہی ہے جس سے ڈالر اور امریکی زرمبادلہ کے ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
ماسکو میں ایران، روس، ترکی اور شام کے وزرائے دفاع کا اجلاس؛
شام میں دہشت گردی کے خطرات اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید
آج ماسکو میں روس، ایران، شام اور ترکی کے وزرائے دفاع کے مابین ہونے والے چار فریقی مذاکرات میں شام میں ہر قسم کے دہشت گردانہ خطرات، داعش اور دیگر انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
ہر قسم کے خطرات کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں
ایرانی جمہوری ایران کی فضائیہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے ملنے کے بعد سپاہ پاسداران کے ساتھ مل کر خطرات سے نمٹنے کی تیاری کرلی ہے۔ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
ایرانی قوم نے تمام استکباری خطرات کو مواقع میں بدل دیا ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ ایرانی قوم نے انقلاب کے 43 سالوں کے دوران تمام تر استکباری خطرات اور دھمکیوں کو مواقع میں بدل دیا ہے۔
-
عراقی رہنما عمار الحکیم کی امریکی سفیر سے ملاقات؛
عراق اپنے پڑوسیوں کے لیے خطرات کا مرکز نہیں بننا چاہتا، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ نے بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات کی اور تازہ ترین سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔