خصوصی نمائندہ
-
جبھۂ مقاومت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہے، نمائندۂ تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین
قم المقدسہ ایران میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا کہ آج جبھۂ مقاومت بیت المقدس پر قابض صہیونی حکومت کے مقابلے میں متحد ہے اور صہیونیوں کے خلاف مشترکہ محاذ پر لڑ رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے انسانی حقوق کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے انسانی حقوق و ہنگامی امداد مارٹن گریفتھ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے ملاقات کی اور خطے اور عالمی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
روسی صدر کے معاون اور ایرانی نائب صدر کی ملاقات، مشترکہ امور پر گفتگو
روسی صدر پوٹن کے خصوصی معاون ایگور لوٹین نے ایرانی نائب صدر محمد مخبر سے تہران میں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مشترکہ منصوبوں کی پیشرفت پر اعتماد کا اظہار کیا۔