خاک
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا نوروز کی مناسبت سے پیغام:
دشمنوں کی ہر سازش کو خاک میں ملا دیں گے
میجر جنرل باقری نے کہا کہ ہماری مسلح افواج اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں اور جہاد کی راہ میں اپنی جانیں قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گی۔
-
دشمن کی تمام تر پالیسیاں ناکام اور خاک میں مل چکی ہیں،جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن بری طرح سے ناکام اور نامراد ہو چکا ہے، کیونکہ حالیہ دنوں میں ان کی تمام تر پالیسیاں بے اثر، ناکام اور خاک میں مل چکی ہیں۔
-
تل ابیب کو خاک سے ملا دیں گے، صہیونی وزیر کی دھمکی پر حزب اللہ کا رد عمل
اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ کی مرکزی شوری کے رکن نے کہاکہ اگر صہیونی حکام کو معلوم ہوتا کہ حزب اللہ نے ان کی حساس اور اسٹریٹیجک تنصیبات کے لئے کیا کیا منصوبے تیار کئے ہوئے ہیں تو ہرگز راتوں کو نہ سوتے!