حکومت مخالف مظاہرے
-
سردیوں کی آمد کے ساتھ یورپ میں احتجاجی مظاہروں میں شدت کا امکان
امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو نے خبردار کیا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی، رہائش کے بحران اور نوجوانوں میں بڑھتی بے اطمینانی کے باعث یورپی یونین کے رکن ممالک میں موسم خزاں اور سرما کے دوران احتجاجی مظاہروں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔