الباما یونیورسٹی کے پروفیسر نے دنیا پر امریکی راج کو لاحق خطرات کے بارے میں کہا کہ یہ سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا، اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کے لئے امریکی فوجی اقدامات سے دنیا کی سلامتی اور استحکام کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔