حمص
-
دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں صوبہ حمص میں 13 شامی شہری قتل
شام کے صوبہ حمص میں دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرتے ہوئے 13 شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
-
تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی عوام کے درمیان جھڑپیں
شام کے صوبہ حمص کے مختلف علاقوں میں تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی عوام کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
شام، طرطوس اور حمص میں تحریر الشام کے دہشت گردوں کی بربریت جاری+ویڈیو
طرطوس اور حمص میں تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے بے گناہ شامی عوام پر ظلم وستم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کے حملے
صہیونی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف مقامات پر بمباری کی ہے۔
-
شام پر صہیونی حکومت کے حملے، کون سے حساس دفاعی مراکز تباہ ہوئے؟
صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے اندر 300 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اور اسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔
-
حمص پر قبضے کے بعد شامی فوج اور عوام نے مزاحمت چھوڑ دی، ایرانی سفیر
شام میں ایرانی سفیر اکبری نے کہا کہ حمص پر قبضے کے بعد شامی فوج اور عوام نے مزاحمت کرنا چھوڑ دیا تھا اور انتقال اقتدار کا فیصلہ کرلیا تھا۔
-
شام، دہشت گردوں کی حمص کی جانب مبینہ پیشقدمی، عقب نشینی جنگی حربہ ہے، شامی وزارت دفاع
شام میں تکفیری دہشت گردوں نے حمص کی جانب مبینہ پیشقدمی شروع کی ہے، شامی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے جنگی تیکنیک کے تحت عقب نشینی کی ہے۔
-
شام، عراقی سرحد کے نزدیک امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
صہیونی فوج کا شام پر دوبارہ حملہ، کئی بے گناہ شہری شہید و زخمی
صہیونی طیاروں نے شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حمص پر حملہ کیا ہے۔
-
حمص حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حامی بیرونی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے، صدر رئیسی
داعش اور تکفیری عناصر کی مسلسل امداد کا مقصد شام کی خودمختاری کے خلاف صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی تکمیل ہے۔
-
ایران کی شام میں دہشت گرد حملے کی مذمت
دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں دہشت گردوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا شام میں دہشت گردی کے واقعے پر حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شام میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔