حق و باطل
-
مقاومت نے استکباری منطق کو باطل کردیا ہے، جنرل اسماعیل قاآنی
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ایک ایسے دور میں زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں مقاومت کا لفظ مسلم اور غیر مسلم ملکوں میں سب سے نمایاں اور اثر انگیز الفاظ میں سے ایک ہے۔
-
عاشورا اور کربلا کے موضوع پر ادبی محفل کا انعقاد؛
حق کے بارے میں تقریر کرنا آسان جبکہ اس پر عمل کرنا مشکل ہے
حجة الاسلام زائری نے عاشورا اور کربلا کے موضوع پر منعقد ادبی محفل آستان مہر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق اور حقیقت کے بارے میں تقریر کرنا آسان ہے تاہم ہم عمل میں کس قدر حق اور حقیقت کے درپے ہیں؟ یہ وہ مقام ہے جہاں ہمیں مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔
-
مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، عمران خان
خوف کی غلامی سب سے خوفناک غلامی ہے، مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا حضرت امام حسینؑ راہ حق پرہیں، کوفہ کے لوگوں نے یزید کے خوف کی وجہ سے حضرت امام حسینؑ کی مدد نہیں کی بعد میں پچھتائے۔
-
حضرت امام حسین (ع) نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی
واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا، جس میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی۔