14 اگست، 2022، 3:09 PM

مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، عمران خان

مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، عمران خان

خوف کی غلامی سب سے خوفناک غلامی ہے، مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا حضرت امام حسینؑ راہ حق پرہیں، کوفہ کے لوگوں نے یزید کے خوف کی وجہ سے حضرت امام حسینؑ کی مدد نہیں کی بعد میں پچھتائے۔

 لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے حقیقی آزادی کے بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اسلام تلوار سے نہیں پھیلا، پہلے ذہنوں کے اندر انقلاب آیا تھا، ہم نے اپنے نبی ص کی سیرت پرچلتے ہوئے نوجوانوں کو پہلے ذہنی طور پر آزاد کرنا ہے، پاکستانیوں آج کل آپ پر خوف طاری کیا جارہا ہے۔

News ID 1911995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha