راہ حق
-
امام حسینؑ راہ حق پر کھڑے ہیں/غلام قوم کوئی بڑا کام نہیں کر سکتی، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا اور اگر کوفہ کے لوگ اس وقت حضرت امام حسین علیہ السلام کا ساتھ دیتے اور حق والوں کی صفوں میں شامل ہو جاتے تو حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب، شہید نہ کئے جاتے اور یہ سانحہ رونما نہ ہوتا۔
-
مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، عمران خان
خوف کی غلامی سب سے خوفناک غلامی ہے، مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا حضرت امام حسینؑ راہ حق پرہیں، کوفہ کے لوگوں نے یزید کے خوف کی وجہ سے حضرت امام حسینؑ کی مدد نہیں کی بعد میں پچھتائے۔
-
شہادت امام حسینؑ راہِ حق میں ڈٹ جانے کا درس عظیم ہے،پاکستانی صدر، وزیراعظم کے پیغامات
یوم عاشور کے حوالے سے پاکستانی صدر اور وزیراعظم نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ شہادت امام حسینؑ ہمارے لیے مشعل راہ اور عظیم درس ہے۔
-
پیغمبر اکرم(ص) کے نواسے راہ حق پر تھے/ آج پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے ٹویٹر پر لکھا کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ پیغمبر رسول (ص)کے نواسے راہ حق پر تھے اُس کے باوجود کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے حضرت امام حسینؑ کی مدد کو باہر نہ نکلے اور پھر اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ وقوع پزیر ہوا۔