حضرت خدیجہ (س)
-
مہر نیوز خصوصی رپورٹ؛
حضرت خدیجہ علیہا السلام اسلام کی جلیل القدر خاتون
اہل بیت عصمت حضرت خدیجہ پر فخر کرتے تھے۔ قرآن کریم میں ام المومنین حضرت خدیجہ کے بارے میں نازل ہونے والی آیات آپ کے بلند مقام کو ظاہر کرتی ہیں۔
-
حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا، ولادت سے وفات تک
اسلامی مآخذ میں حضرت خدیجہ کو طاہرہ، زکیہ، مرضیہ، صدیقہ، سیدہ نساء قریش ، خیرالنساء اور باعظمت خاتون کے القاب اور ام المؤمنین کی کنیت سے یاد کرتے ہیں۔
-
حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص)کا بھر پور ساتھ دیا
حضرت خدیجہ ، مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا۔
-
حضرت علی (ع) اور حضرت خدیجہ (س) نے پیغمبر اسلام(ص) کی امامت میں سب سے پہلے نماز جماعت ادا کی
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن کریم ہے. آپ توحید کے منادی ، اخلاقی ، انسانی اور اسلامی اقدارکے علمبردار ہیں۔