حسین امیرعبداللہیان
-
لائیو اپڈیٹ:
ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان دوست اور برادر ملک ہے، ایرانی دہشت گرد تنظیم کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کا ہدف دوست اور برادر ملک پاکستان کے عوام نہیں بلکہ حملے میں ایرانی دہشت گرد تنظیم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ یمن اور غزہ کے خلاف جارحیت بند کریں، ایران
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ یمن اور غزہ کے خلاف جنگ بند کریں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ دوحہ سے تہران کے لئے روانہ
ایران کے وزیر خارجہ قطری حکام سے بات چیت کے بعد دوحہ سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
غزہ کی بہادرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ وقت اسرائیل کے ساتھ نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلاشبہ غزہ میں 6 ہفتوں کی بہادرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ وقت (فتح) جعلی اسرائیلی حکومت کے حق میں نہیں ہوگا۔