حسینہ واجد
-
بنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
خیال رہے کہ بنگلا دیش کا بھارت کے ساتھ مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ ہے جس پر 2013 میں دستخط کیے گئے تھے۔ تاہم معاہدے کی ایک شق کے تحت اگر جرم “سیاسی نوعیت” کا ہو تو حوالگی سے انکار کیا جا سکتا ہے۔
-
میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے، حسینہ واجد
طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔
-
بنگلادیشی صدر شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
بنگلادیشی صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔
-
بھارت، بنگلا دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ
بھارت نے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بنگلا دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
بنگلادیش کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی
بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔