حسن ایرلو
-
یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، اس تقریب میں قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی، ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور بعض دیگر اعلی سول و فوجی حکام نے
-
ویانا مذاکرات اچھی سمت میں جاری ہیں / یمن میں ایرانی سفیر کو جلد تعینات کیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات اچھی سمت میں جاری ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یمن ميں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شہید محلاتی سٹی میں یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ
ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید محلاتی سٹی میں یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ میں ایران کے بعض اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تہران میں شہید محلاتی سٹی میں شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ میں اعلی حکام کی شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض سول اور فوجی حکام نے تہران کے محلاتی سٹی میں یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ میں شرکت کی ۔
-
ایرانی صدر رئیسی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کا شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے یمن میں ایرانی سفیر کی شہادت پر اپنےعلیحدہ علیحدہ پیغامات میں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت
یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے سامنے سے ہوئی جس میں ایرانی وزیر خارجہ سمیت اعلی حکام اور ایرانی عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
شہید حسن ایرلو یمن کے مظلوم عوام کی آواز تھے
یمن کے وزير خارجہ ہشام شرف نے کہا کہ کہ یمن میں تعینات ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو یمن کے مظلوم عوام کی آواز تھے۔
-
یمن میں ایرانی سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کا بھر پور دفاع کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن ميں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں اپنا بھر پورکردار ادا کیا۔
-
یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگيا ہے۔