حسد
-
مہر رمضان/10؛
کون لوگ ذلت آمیز عذاب میں گرفتار ہوتے ہیں؟
موسسہ حضرت قاسم بن الحسن (ع) کے سربراہ نے کہا کہ کفار اپنی خواہشات اور ہوائے نفس کی بنیاد پر اپنے ایمان کا انتخاب کرتے ہیں وہ ذلت آمیز عذاب میں مبتلا ہوں گے۔
-
8 ربیع الاول روز شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام؛
حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا، امام حسن عسکریؑ
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور میں عباسی حکومت امراء کیلئے ایک بازیچہ بن چکی تھی خاص طور پر ترک سپہ سالاروں کا حکومتی سسٹم میں مؤثر کردار تھا۔ امام کی زندگی کی پہلی سیاسی سرگرمی اس وقت تاریخ میں ثبت ہوئی جب آپ کا سن 20 سال تھا اور آپ کے والد گرامی زندہ تھے۔