ایرانی وزیر خارجہ نے حال ہی میں میگزین چارلی ہیبڈو کی طرف سے شائع ہونے والے توہین آمیز خاکوں پر فرانسیسی حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔