جہاز
-
ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان+ ویڈیو
ایرانی سائنسدانوں اور انجیئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔
-
"سیکیورٹی ٹائیز 2023" مشترکہ بحری مشقوں کے علاقے میں چینی اور روسی بحری جہازوں کی آمد
چین اور روس کے بحری جنگی جہاز بدھ کے روز "سیکیورٹی ٹائیز 2023" مشترکہ بحری مشقوں کے علاقے میں داخل ہوئے۔
-
بیلاروس کے صدر کا یورپی حکام کو انتباہ:
اگر تناؤ کا انتخاب کیا تو کوئی بھی ہوائی جہاز تمہیں نہیں بچا سکے گا
بیلا روس کے صدر نے اعلان کیا کہ ان کے ملک کے فضائی بیڑے کو جوہری وار ہیڈز اور ہتھیار لے جانے کے لئے نئے سرے سے ڈیزائن اور لیس کیا جا چکا ہے۔
-
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سوڈان کے جنوب میں تجارتی ہوائی جہاز کے حادثے میں 10 افراد ہلاک
سوڈان جنوب میں تجارتی ہوائی جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
میکسیکو میں کوکین سے بھرا جہاز گر کر تباہ
میکسیکو میں کوکین سے بھرا جہاز انسداد منشیات کے تعاقب کرتے ہیلی کاپٹر سے بچنے کی کوشش میں طویل پرواز کے بعد فیول ختم ہونے کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
-
چين میں تیل بردار جہاز کے کارگو جہازکے ساتھ ٹکرانے سے 14 افراد لاپتہ
چین میں تیل لے جانے والا سمندری جہاز ، کارگو جہاز سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 14افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔