جھوٹی رپورٹ
-
اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!
نیویارک ٹائمز نے غزہ کی امدادی فورسز سے متعلق ایک ویڈیو شائع کر کے صیہونی رژیم کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی
-
ایران نے یورینیم افزودگی سے متعلق مغربی میڈیا کی جھوٹی رپورٹ کو مسترد کر دیا
ایران نے مغربی میڈیا کی اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے یورینیم کو 60 فیصد سے اوپر کی سطح پر افزودہ کیا ہے اور کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات نے کبھی بھی یورینیم کو اس سطح سے زیادہ افزودہ نہیں کیا۔